شعیب سعید شوبی کی کچھ یادیں کچھ باتیں
18
Nov
پچھلے سال کی طرح اس سال بھی مویشی منڈی جانے کا اتفاق ہوا۔ وہاں کی چند منتخب تصاویر فلکر یا فیس بُک کی پروفائل میں ملاحظہ کی جا سکتی ہیں۔ یہاں میں مویشی منڈی کے مشہور ٹینٹ ’’لاثانیہ‘‘ کے ٹینٹ کے بکروں کی ویڈیو پوسٹ کر رہا ہوں۔ اُمید ہے پسند آئے گی۔ ملاحظہ کریں!
22
Oct
رحیم شاہ کا یہ گانا سمجھ میں نہ آنے کے باوجود بھی بہترین لگ رہا ہے۔ مجھے تو یہ رحیم شاہ کے اردو گانوں سے بھی لاکھ درجہ بہتر لگا ہے۔ ویڈیو بھی بہت اچھی ہے اس گانے کی۔ آپ کا کیا خیال ہے؟
اس گانے کے پشتو بول (لیرکس) اور اس کا ترجمہ جناب […]
20
Sep
میری جانب سے تہہِ دل سے عید کی ڈھیروں مبارک باد قبول ہو!
دعا ہے ، آپ دیکھیں زندگی میں بے شمار عیدیں
خوشی سے رقص کرتی ، مسکراتی پُر بہار عیدیں
نچھاور آپ پر ہوں ، ایسی ایسی صد ہزار عیدیں
زمانے بھر کی خوشیاں آپ پر کر دیں نثار عیدیں
************
15
Sep
پاکستان کے شہر کراچی میں مفت راشن کی تقسیم کے دوران بھگدڑ سے سولہ خواتین ہلاک ہو گئی ہیں۔یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب کراچی میں واقع کھوڑی گارڈن میں جو کہ جوڑیا بازار میں واقع ہے، مفت راشن کی تقسیم کی جا رہی تھی۔ اطلاعات کے مطابق لوگوں کے رش کی وجہ سے […]
22
Aug
آج پاکستان میں انشا؍اللہ پہلا روزہ ہوگا۔ اللہ تعالیٰ ہم سب مسلمانوں کو اس ماہ ِ مبارک کی نعمتوں، برکتوں اور ساعتوں سے بھرپور فائدہ اُٹھانے کی توفیق عطا فرمائے اور ہمارے ملک پاکستان اور تمام عالم ِ اسلام کو رمضان المبارک کے صدقے ترقی و کامرانی اور امن و سلامتی عطا فرمائے۔ آمین!
13
Aug
جشن ِ آزادی کے پر مسرت موقع پر ایک فلیش ای کارڈ حاضر ہے۔ اُمید ہے پسند آئے گا۔
فلم شیریں اور فرہاد کی شوٹنگ ہو رہی تھی۔ سین کچھ یوں تھا کہ ہیرو نے خطرناک پہاڑ پر چڑھنا تھا۔ بہت سے لوگ کھڑے یہ خطرناک سین دیکھ رہے تھے۔ ان میں ایک اَن پڑھ جاہل بوڑھا بھی تھا ، جب ہیرو پہاڑ پر چڑھنے لگا تو بوڑھا آدمی بولا:
“او بچے! کیوں اپنی جان […]
26
Jun
یہ دور ہے افراتفری کا
اور وقت ہے نفسانفسی کا
کچھ ہوش نہیں انسانوں کو
خطرہ ہے سب کی جانوں کو
دھارے سب اُلٹے بہتے ہیں
انسان پریشان رہتے ہیں
اِک خوف سا سب پہ چھایا ہے
چہرہ چہرہ مُرجھایا ہے
جانے کب وہ وقت آئے گا؟
ابن ِ آدم مسکرائے گا!
یہ سوچ لگی سی رہتی ہے
اور دل کو اذیت دیتی ہے
کیوں دنیا میں […]
2
Jun
عبداللہ بلوچستان سے تعلق رکھنے والے معروف و منفرد ڈرامہ رائٹر اور ناول نگار ہاشم ندیم کامشہور ناول ہے۔ یہ دراصل عشق مجازی سے عشق حقیقی تک کے انوکھے و لافانی سفر پر مشتمل ایک داستان ہے۔ جس کا سارا خاکہ ، ہماری دنیا کے بالکل متوازی چلتی ایک دوسری دنیا کے اسرارورموز کے […]
| M | T | W | T | F | S | S |
|---|---|---|---|---|---|---|
| « Dec | ||||||
| 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 |
| 8 | 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 |
| 15 | 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 |
| 22 | 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 |
| 29 | 30 | 31 | ||||