اس موضوع سے متعلق مزید تحریریں۔۔۔

ابھی تک 8 قارئین نے تبصرہ کیا ہے

Subscribe to this post comment rss or trackback url
mygif
Rehan Mirza بروز May 9th, 2009 بوقت 6:20 am

پتا ہے اس دنیا میں نیک کون ہے ؟

وہ جسے ابھی تک موقع نہیں ملا

mygif
محمد وارث بروز May 9th, 2009 بوقت 2:04 pm

دریں چہ شک

mygif
افتخار اجمل بھوپال بروز May 9th, 2009 بوقت 11:09 pm

اللہ ہمیں حرص اور خودغرضی سے بچائے

mygif
JAFAR بروز May 10th, 2009 بوقت 1:53 am

بہت اعلی
لیکن بہت دن کے بعد نظر آئے آپ
خیریت تھی نا!!

mygif
DuFFeR - ڈفر بروز May 11th, 2009 بوقت 1:36 am

باقی محاوروں کی بھی وجہء دریافت لکھنا شروع کر دو یار
مجھے یہ بہت پسند ہیں
اور روابط میں سے میرے بلاگ کا لنک کہاں نکال باہر کیا؟

mygif
شوبی بروز May 12th, 2009 بوقت 4:39 am

سب حضرات کا اپنی قیمتی رائے دینے کا بہت بہت شکریہ!
آج کل تھوڑی مصروفیات کی وجہ سے پوسٹ میں دیر سویر ہوجایا کرے گی۔ اس “تکلیف” کے لئے معذرت!

mygif
عین لام میم بروز May 12th, 2009 بوقت 12:48 pm

السلام علیکم
شوبی صاحب آپ کے بلاگ کی تھیم مجھے بہت پسند آئی ہے۔ برائے مہربانی اس کا نام یا کوئی ربط تو بتا دیں۔ ۔ ۔
ولسلام

mygif
شوبی بروز May 13th, 2009 بوقت 9:44 am

وعلیکم السلام عین لام میم صاحب!

جناب اس تھیم میں میرا کوئی کمال نہیں۔ اگر آپ اردو ٹیک ڈاٹ کام پر مفت بلاگ بناتے ہیں تو آپ کو یہ تھیم مفت مل جائے گی۔ اس تھیم کا نام wsCorvette Theme 1.0 ہے۔

براہِ کرم اس تحریر پر اپنی قیمتی رائے دینا مت بھولئے۔ شکریہ!
درج ذیل خانوں میں آپ اردو لکھ سکتے ہیں ۔ انگریزی لکھنے کے لیے Control اور Space کے بٹن ایک ساتھ دبائیے

 آپ کا نام (*ضروری ہے)

 آپ کا ای میل (*خفیہ رہے گا)

 آپ کی ویب سائیٹ (*اگر ہے تو)

توجہ فرمائیے ۔ اگر آپ کا تبصرہ ابھی تک شائع نہیں ہوا تو اس کا مطلب ہے کہ منتظم نے آپ کے تبصرے کی اشاعت کی اجازت نہیں دی ہے ۔