چند روز قبل کراچی کے ساحل ِ سمندر (کلفٹن) پر جانے کا اتفاق ہوا۔ وہاں سٹی گورنمنٹ کراچی کی جانب سے “ہمارا کراچی” پروگرام کے تحت نمائش جاری تھی ۔ اس موقع پر ہلکی پھلکی سی آتش بازی کی گئی۔ حسن ِ اتفاق سے میرا ڈیجیٹل کیمرہ آن تھا۔ چنانچہ اس موقع کی عکس بندی کا موقع مل گیا۔ اس مختصر سی آتش بازی کو یوٹیوب پر اپلوڈ کر کے شوبی نامہ میں پیش کر رہا ہوں۔ اُمید ہے پسند آئیگی۔


اس موضوع سے متعلق مزید تحریریں۔۔۔
ابھی تک 5 قارئین نے تبصرہ کیا ہے
ڈھایی سال پہلے جب کراچی تھا تو جیٹ فاونٹین کے افتتاح کے موقع پر بھی آتش بازی ہویی تھی، کیا کمال نظارے تھے۔ سارا آسمان و زمین روشن لگ رہے تھے۔ میرے پاس اسکی تصاویر اور ویڈیو بھی ابھی تک موجود ہے لیکن کوالٹی کافی خراب ہے
شکریہ جناب!۔۔۔۔۔۔ویڈیو کوالٹی خراب ہے تو تصاویر ہی پوسٹ کر دیں۔
mai kabhi nai gaya
کوئی بات نہیں راحیل اب چلے جائیں!
Zaroor………………
براہِ کرم اس تحریر پر اپنی قیمتی رائے دینا مت بھولئے۔ شکریہ!
توجہ فرمائیے ۔ اگر آپ کا تبصرہ ابھی تک شائع نہیں ہوا تو اس کا مطلب ہے کہ منتظم نے آپ کے تبصرے کی اشاعت کی اجازت نہیں دی ہے ۔