اس موضوع سے متعلق مزید تحریریں۔۔۔

ابھی تک 2 قارئین نے تبصرہ کیا ہے

Subscribe to this post comment rss or trackback url
mygif
Jafar بروز March 7th, 2009 بوقت 10:59 pm

کیا جانئے یہ شخص ہنسا دے کہ رلا دے
کیا خوب نظم ہے ۔۔ انور مسعود ان چند شاعروں میں شامل ہیں جو سنجیدہ اور مزاحیہ دونوں اصناف کی شاعری پر پوری طرح عبور رکھتے ہیں اور قبولیت عام کی سند بھی۔۔۔
ان کا قطعہ
آج ایک الم ناک خبر نظر سے گزری
ایک انبوہ کا یوں بے کس و تنہا ہونا
رحلت ایک مولوی صاحب کی الہی توبہ!
ایک دم چار خواتین کا بیوہ ہونا
:grin:

mygif
شوبی بروز March 9th, 2009 بوقت 1:45 am

جعفر: شکریہ جناب!۔۔۔۔۔یہ قطعہ بھی بہت اچھا ہے۔

براہِ کرم اس تحریر پر اپنی قیمتی رائے دینا مت بھولئے۔ شکریہ!
درج ذیل خانوں میں آپ اردو لکھ سکتے ہیں ۔ انگریزی لکھنے کے لیے Control اور Space کے بٹن ایک ساتھ دبائیے

 آپ کا نام (*ضروری ہے)

 آپ کا ای میل (*خفیہ رہے گا)

 آپ کی ویب سائیٹ (*اگر ہے تو)

توجہ فرمائیے ۔ اگر آپ کا تبصرہ ابھی تک شائع نہیں ہوا تو اس کا مطلب ہے کہ منتظم نے آپ کے تبصرے کی اشاعت کی اجازت نہیں دی ہے ۔