شوبی نامہ

شعیب سعید شوبی کی کچھ یادیں کچھ باتیں

  • سرورق
  • Help for Writing Urdu
  • Urdu Fonts
  • میرے بارے میں

23

Mar

یوم ِ پاکستان مبارک

مصنف: شوبی  موضوع: شوبی کی باتیں

 یوم ِ پاکستان کے موقع پر ای کارڈ اور ایک نظم تمام پاکستانیوں کی نذر!

مجھ کو اسے دیکھنا بہت ہے
پرچم مرا خوش نما بہت ہے
سورج سے بڑی ہے اس کی چھاؤں
یہ ایک شجر گھنا بہت ہے
بہتا ہے جو زندگی کی خاطر
وہ خون پکارتا بہت ہے
لب رکھ لئے میں نے اس پہ جھک کر
اس خاک کو […]

مزید پڑھیے ۔۔۔

3 تبصرے

20

Mar

پڑھنا کب بہتر؟

مصنف: شوبی  موضوع: شوبی کی باتیں

کچھ دنوں قبل میں نے اپنی ایک پوسٹ“مطالعہ کے لئے بہترین وقت” میں اپنا مسئلہ بیان کرتے ہوئے لکھا تھا کہ مجھے رات دیر گئے دیر تک پڑھنے کی عادت ہوگئی ہے۔ اس مسئلے کے سلسلے میں افتخاراجمل بھوپال صاحب نے اپنا تجربہ اور حل اپنے بلاگ پر لکھنے کا وعدہ کیا تھا۔ میری انتہائی […]

مزید پڑھیے ۔۔۔

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں ہوا

16

Mar

قسمت اپنے ہاتھ میں!

مصنف: شوبی  موضوع: شوبی کی باتیں

آخر کار شہزاد رائے نے اپنے نئے البم ’’قسمت اپنے ہاتھ میں” کے ٹائٹل سونگ “قسمت اپنے ہاتھ میں” کی ویڈیو بھی بنوا ہی لی۔ اس گانے کے بول کچھ عجیب و غریب سے ہیں مگر ویڈیو اس قدر شاندار ہے کہ کم از کم مجھے تو بہت پسند آئی ہے۔ اس سے قبل شہزاد […]

مزید پڑھیے ۔۔۔

4 تبصرے

10

Mar

کراچی کے ساحل ِ سمندر میں آتش بازی

مصنف: شوبی  موضوع: شوبی کی باتیں

چند روز قبل کراچی کے ساحل ِ سمندر (کلفٹن) پر جانے کا اتفاق ہوا۔ وہاں سٹی گورنمنٹ کراچی کی جانب سے “ہمارا کراچی” پروگرام کے تحت نمائش جاری تھی ۔ اس موقع پر ہلکی پھلکی سی آتش بازی کی گئی۔ حسن ِ اتفاق سے میرا ڈیجیٹل کیمرہ آن تھا۔ چنانچہ اس موقع کی عکس بندی […]

مزید پڑھیے ۔۔۔

5 تبصرے

9

Mar

جشن ِعید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم مبارک ہو!

مصنف: شوبی  موضوع: اسلام

تمام عالم ِ اسلام کو جشن ِ عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم مبارک ہو۔ اللہ تعالیٰ کا لاکھ لاکھ شکر کہ اس نے ہماری ہدایت  و رہنمائی کے لئے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو اس دنیا میں بھیجا کہ جن کی بدولت آج ہم مسلمان کہلائے جانے کے مستحق ہیں۔ اللہ […]

مزید پڑھیے ۔۔۔

5 تبصرے

6

Mar

ہم جا رہے ہیں بھائی!

مصنف: شوبی  موضوع: طنزومزاح

باندھی ہوئی ہے کس کے ٹانگے سے چارپائی
ہے ساتھ ساتھ اپنے
اجداد کی نشانی، اِک مضمحل رضائی
اکیسویں صدی میں ہم جا رہے ہیں بھائی

پہنے ہوئے ہیں تن پر پیراہنِ ہوائی
کالر نہیں ہے پھر بھی
گردن میں اِک پرانی، لہرا رہی ہے ٹائی
اکیسویں صدی میں ہم جا رہے ہیں بھائی
مکتب میں مدتوں سے موقوف ہے پڑھائی
کیا گل کھلا […]

مزید پڑھیے ۔۔۔

2 تبصرے

4

Mar

پتھر کا سبق

مصنف: شوبی  موضوع: متفرق

راجستھان کا ایک طالب علم ہائی اسکول میں فیل ہو گیا۔ دوسرے سال اس نے پھر امتحان دیا، مگر وہ دوبارہ فیل ہو گیا۔ اس کے بعد جب اس کا تیسرے سال کا نتیجہ آیا اور اس نے دیکھا کہ وہ اب بھی فیل ہے تو اس کو سخت دھجکا لگا۔ وہ اتنا بیزار ہوا […]

مزید پڑھیے ۔۔۔

14 تبصرے

3

Mar

مطالعہ کرنے کے لئے بہترین وقت

مصنف: شوبی  موضوع: متفرق, شوبی کی باتیں

امریکہ کے ماہرین نفسیات کا کہنا ہے کہ علی الصباح بیدار ہو کر مطالعہ کرنے والے کالج یا یونیورسٹی کے طلبا رات گئے پڑھنے والے طلبا کی نسبت امتحانات میں اچھی کارکردگی دکھاتے ہیں۔ حال ہی میں کولوریڈو یونیورسٹی میں ماہرین کی ٹیم نے طلبا کی سونے کی عادات، دن کے دوران کام کاج اور […]

مزید پڑھیے ۔۔۔

18 تبصرے

تلاش

موضوعات

  • اسلام (11)
  • ایڈوبی فلیش (5)
  • دلچسپ گیمز (7)
  • سیاسیات (2)
  • شعر و شاعری (10)
  • شوبی کی باتیں (27)
  • طنزومزاح (10)
  • متفرق (11)
  • مفید ویب سائٹس (2)

محفوظات

  • December 2009 (1)
  • November 2009 (1)
  • October 2009 (1)
  • September 2009 (2)
  • August 2009 (2)
  • July 2009 (1)
  • June 2009 (2)
  • May 2009 (2)
  • March 2009 (8)
  • February 2009 (5)
  • January 2009 (2)
  • December 2008 (5)
  • November 2008 (10)
  • October 2008 (1)
  • September 2008 (2)
  • August 2008 (1)
  • July 2008 (3)
  • June 2008 (1)
  • May 2008 (1)
  • April 2008 (3)
  • March 2008 (1)
  • January 2008 (6)
  • December 2007 (4)
  • November 2007 (2)
  • October 2007 (3)
  • September 2007 (14)

روابط

  • اردو سیارہ
  • اردو مجلس
  • اردو محفل
  • اردو ٹیک وینس
  • اُردو زبان میں فلیش سیکھئے!
  • جعفر کا حال دل
  • صریرِ خامۂ وارث
  • فرحان دانش
  • فرحت کیانی
  • قدیر احمد
  • ماوراء
  • محب علوی
  • مفت اردو بلاگ بنائیے!
  • کمپیوٹر پر اردو کی ترویج

شوبي ميگزين

علوی نستعلیق فونٹ ڈاؤن لوڈ کریں

صفحات

  • Help for Writing Urdu
  • میرے بارے میں
  • Urdu Fonts

میٹا

  • Login
  • تحریروں کا فیڈ
  • تبصروں کا فیڈ
March 2009
M T W T F S S
« Feb   May »
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031  

حالیہ تحاریر

  • نیا سال 2010 مبارک ہو!
  • لا ثانیہ کے بکرے
  • ماما دے (رحیم شاہ)
  • عید مبارک!
  • کمزوروں کا تحفظ
  • تمام عالم ِ اسلام کو رمضان مبارک ہو!
  • اے پاکستانی! سوچ ذرا
  • اندازے
  • قرآن سے رشتہ توڑ دیا!
  • ناول ۔ عبداللہ

حالیہ تبصرے

  • فلیش میں اُردو متن لکھنے کا … میںشوبی
  • فلیش میں اُردو متن لکھنے کا … میںkmazizi
  • فلیش میں اُردو متن لکھنے کا … میںkmazizi
  • نیا سال 2010 مبارک ہو! میںطارق راحیل
  • نیا سال 2010 مبارک ہو! میںافتخار اجمل بھوپال
  • چار زبردست و یب سائٹس میںIbrahim Madni
  • نیا سال 2010 مبارک ہو! میںاسماء پيرس
  • نیا سال 2010 مبارک ہو! میںمحمداسد
  • لا ثانیہ کے بکرے میںشوبی
  • لا ثانیہ کے بکرے میںarifkarim
© 2007-2009 شوبی نامہ
Theme By Wired Studios, courtesy of Corvette Garage، Urdu localization by Qadeer Ahmed Rana
Valid XHTML | Valid CSS 3.0
By Word Press