شوبی نامہ

شعیب سعید شوبی کی کچھ یادیں کچھ باتیں

  • سرورق
  • Help for Writing Urdu
  • Urdu Fonts
  • میرے بارے میں

20

Feb

تضاد

مصنف: شوبی  موضوع: شعر و شاعری

سگنل پر جب گاڑی روکی
ننھے روفی نے پوچھا
ابو! ۔۔۔۔آخر ایسا کیوں ہے؟
بازو والی لمبی کار میں دو بیٹھے ہیں
اور اپنی سوزوکی پِک اَپ میں
ہم ہیں بارہ لوگ
بیٹا! ۔۔۔۔ تم کو کیا سمجھاؤں
جب تم میرے اتنے ہوگے
فرق سمجھ میں آجائے گا!

(محسن بھوپالی)
************

مزید پڑھیے ۔۔۔

7 تبصرے

16

Feb

کارٹون اسمارٹ کے مفت مگر نہایت مفید ویڈیو ٹیوٹوریلز

مصنف: شوبی  موضوع: ایڈوبی فلیش

اگر آپ فلیش اینی میشنز پسند کرتے ہیں تو کارٹون اسمارٹ ڈاٹ کام کے نام سے ضرور واقف ہونگے۔ اگر نہیں ہیں تو آپ کو واقف ہونا چاہیئے!
کارٹون اسمارٹ اصل میں فلیش، السٹریٹر، ڈریم ویور، فلیکس، آفٹر ایفیکٹس وغیرہ کے ویڈیو ٹیوٹوریلز بنانے والا ادارہ ہے۔ اس کے ویڈیو ٹیوٹوریلز نہایت اعلیٰ اور پروجیکٹ بیسڈ […]

مزید پڑھیے ۔۔۔

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں ہوا

15

Feb

شاہ عبدالطیف بھٹائی کا مزار

مصنف: شوبی  موضوع: شوبی کی باتیں

پچھلی پوسٹ میں بھٹ شاہ اور شاہ عبدالطیف بھٹائی میوزیم کی تصاویر پوسٹ کی تھیں، جو توقع کے برخلاف بہت پسند کی گئیں۔
اس قدر ’’پزیرائی‘‘ کے بعد سوچا کہ شاہ عبدالطیف بھٹائی کے مزار کی ویڈیو بھی کیوں نہ پوسٹ کر دی جائے؟ کیونکہ مزار کی صرف ایک تصویر ہی پوسٹ کی تھی اور وہ […]

مزید پڑھیے ۔۔۔

2 تبصرے

13

Feb

بھٹ شاہ کی سیر

مصنف: شوبی  موضوع: شوبی کی باتیں

بھٹ شاہ ہالا سے چھ جبکہ حیدر آباد سے تقریباَ پچاس کلومیٹر کے فاصلے پر ایک چھوٹا سا قصبہ ہے جہاں سندھ کے مشہور صوفی بزرگ ’’شاہ عبد الطیف بھٹائی‘‘ کا مزار واقع ہے۔
پچھلے دنوں دادی سے ملنے ٹنڈو آدم گیا تو بھٹ شاہ جانے کا پروگرام بھی بن گیا۔ ٹنڈوآدم سے بھٹ شاہ پہنچنے […]

مزید پڑھیے ۔۔۔

14 تبصرے

4

Feb

چہرہ میرا تھا، نگاہیں اُس کی

مصنف: شوبی  موضوع: شعر و شاعری

وائٹل سائنز کے اولین البم ’’دل دل پاکستان‘‘ کا یہ گانا بچپن میں جب سمجھ بھی نہیں آتا تھا ، پھر بھی مجھے بہت اچھا لگتا تھا۔ آج بھی جب یہ گانا سنتا ہوں تواچھا لگتا ہے۔ اس گانے کی شاعری ، میوزک اور جنید جمشید کی آواز نے اس گانے کو میری نظر […]

مزید پڑھیے ۔۔۔

3 تبصرے

تلاش

موضوعات

  • اسلام (11)
  • ایڈوبی فلیش (5)
  • دلچسپ گیمز (7)
  • سیاسیات (2)
  • شعر و شاعری (10)
  • شوبی کی باتیں (27)
  • طنزومزاح (10)
  • متفرق (11)
  • مفید ویب سائٹس (2)

محفوظات

  • December 2009 (1)
  • November 2009 (1)
  • October 2009 (1)
  • September 2009 (2)
  • August 2009 (2)
  • July 2009 (1)
  • June 2009 (2)
  • May 2009 (2)
  • March 2009 (8)
  • February 2009 (5)
  • January 2009 (2)
  • December 2008 (5)
  • November 2008 (10)
  • October 2008 (1)
  • September 2008 (2)
  • August 2008 (1)
  • July 2008 (3)
  • June 2008 (1)
  • May 2008 (1)
  • April 2008 (3)
  • March 2008 (1)
  • January 2008 (6)
  • December 2007 (4)
  • November 2007 (2)
  • October 2007 (3)
  • September 2007 (14)

روابط

  • اردو سیارہ
  • اردو مجلس
  • اردو محفل
  • اردو ٹیک وینس
  • اُردو زبان میں فلیش سیکھئے!
  • جعفر کا حال دل
  • صریرِ خامۂ وارث
  • فرحان دانش
  • فرحت کیانی
  • قدیر احمد
  • ماوراء
  • محب علوی
  • مفت اردو بلاگ بنائیے!
  • کمپیوٹر پر اردو کی ترویج

شوبي ميگزين

علوی نستعلیق فونٹ ڈاؤن لوڈ کریں

صفحات

  • Help for Writing Urdu
  • میرے بارے میں
  • Urdu Fonts

میٹا

  • Login
  • تحریروں کا فیڈ
  • تبصروں کا فیڈ
February 2009
M T W T F S S
« Jan   Mar »
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
232425262728  

حالیہ تحاریر

  • نیا سال 2010 مبارک ہو!
  • لا ثانیہ کے بکرے
  • ماما دے (رحیم شاہ)
  • عید مبارک!
  • کمزوروں کا تحفظ
  • تمام عالم ِ اسلام کو رمضان مبارک ہو!
  • اے پاکستانی! سوچ ذرا
  • اندازے
  • قرآن سے رشتہ توڑ دیا!
  • ناول ۔ عبداللہ

حالیہ تبصرے

  • فلیش میں اُردو متن لکھنے کا … میںشوبی
  • فلیش میں اُردو متن لکھنے کا … میںkmazizi
  • فلیش میں اُردو متن لکھنے کا … میںkmazizi
  • نیا سال 2010 مبارک ہو! میںطارق راحیل
  • نیا سال 2010 مبارک ہو! میںافتخار اجمل بھوپال
  • چار زبردست و یب سائٹس میںIbrahim Madni
  • نیا سال 2010 مبارک ہو! میںاسماء پيرس
  • نیا سال 2010 مبارک ہو! میںمحمداسد
  • لا ثانیہ کے بکرے میںشوبی
  • لا ثانیہ کے بکرے میںarifkarim
© 2007-2009 شوبی نامہ
Theme By Wired Studios, courtesy of Corvette Garage، Urdu localization by Qadeer Ahmed Rana
Valid XHTML | Valid CSS 3.0
By Word Press