کافی عرصے بعد مفید ویب سائٹس کے زمرے میں پوسٹ کر رہا ہوں۔ اس بار بچوں کے لئے دو مفید ویب سائٹس حاضر
خدمت ہیں۔ اُمید ہے پسند آئیں گی!
ملٹی میڈیا انو ویٹو سوسائٹی
بچوں کے لئے اردو میں ایک مفید ویب سائٹ جس میں روزانہ ایک نئی کہانی، نظم اور لطیفے کا اضافہ کیا جاتا ہے۔ […]

