اس موضوع سے متعلق مزید تحریریں۔۔۔

ابھی تک 9 قارئین نے تبصرہ کیا ہے

Subscribe to this post comment rss or trackback url
mygif
ڈفر بروز December 2nd, 2008 بوقت 6:06 am

یہ بھی بتایے کہ جو خبریں گردش کر رہی ہیں کہ جانور خریدنے جانے والے حضرات کے ساتھ نا روا بلکہ غیر انسانی سلوک کیا جا رہا ہے ، یہ واقعی خبریں ہیں کہ افواہیں؟

mygif
شوبی بروز December 3rd, 2008 بوقت 5:45 am

بالکل ٹھیک سنا ہے آپ نے ڈفر۔ بعض لوگوں کو سہراب گوٹھ میں روک کر بلیڈ سے زخم لگائے گئے اور ان زخموں میں ایلفی ڈالی گئی۔ سریوں سے لہولہان کیا گیا۔ موبائل اور دیگر قیمتی اشیا؍ زبردستی چھینی گئیں۔

تاہم اب تو رینجرز والوں نے الآصف اسکوئر میں پینتیس کے قریب افغانیوں کو اسلحے سمیت گرفتار کیا ہے اور سپر ہائی وے میں سہراب گوٹھ میں عموما اور مویشی منڈی میں بالخصوص رینجرز اور پولیس تعینات کی گئی ہے۔ اب اللہ کا شکر ہے کہ ایسے حالات پیش نہیں آرہے ہیں۔

mygif
طارق راحیل بروز December 3rd, 2008 بوقت 8:34 pm

achi tasaveer hain mazeed shear kijye na

mygif
شوبی بروز December 4th, 2008 بوقت 11:17 am

طارق راحیل بہت شکریہ کہ آپ ناچیز کے بلاگ پر تشریف لائے۔ مزید تصویریں تو نہیں ہیں۔ آپ ویڈیوز کیوں نہیں دیکھتے؟ اس میں مزید جانوروں کا ’’دیدار‘‘ کیا جا سکتا ہے جو چند دنوں بعد ہی مرحوم ہونے والے ہیں۔

mygif
imran Ahmed بروز December 5th, 2008 بوقت 3:19 am

choose one qurbani ………..

mygif
شوبی بروز December 5th, 2008 بوقت 4:32 am

عمران احمد آپ کی بات کچھ پلّے نہیں پڑی۔ آپ کیا کہنا چاہ رہے ہیں؟

mygif
افتخار اجمل بھوپال بروز December 8th, 2008 بوقت 4:50 am

اچھی تصاویر ہیں ۔ جانور ٹیکس زیادہ تو ہونا ہی تھا ۔ انتظام جو فوج کا ہے ۔ اپنا اپنا معیار ہوتا ہے

mygif
نعمان بروز December 9th, 2008 بوقت 1:50 pm

بہت اچھی پوسٹ ہے اور تصاویر بھی بہت اچھی ہیں۔ ایک تصویر ذرا منڈی کی کسی اونچے مقام سے لیتے تاکہ دیکھنے والوں کو اندازہ ہوتا کہ یہ کتنا بڑا میلہ ہوتا ہے۔

mygif
شوبی بروز December 11th, 2008 بوقت 6:39 am

پوسٹ اور تصاویر پسند کرنے کا بہت شکریا نعمان!۔۔۔۔جی بالکل آپ نے درست لکھا ہے۔ واقعی مجھے ایک تصویر اونچے مقام سے بھی لینی چاہیئے تھی۔ چلیے آئندہ سال اگر زندگی نے وفا کی تو ایسی ایک تصویر بھی ضرور کھینچنے کی کوشش رہے گی۔ میرے بلاگ پر آپ کی آمد کا بہت بہت شکریہ!

براہِ کرم اس تحریر پر اپنی قیمتی رائے دینا مت بھولئے۔ شکریہ!
درج ذیل خانوں میں آپ اردو لکھ سکتے ہیں ۔ انگریزی لکھنے کے لیے Control اور Space کے بٹن ایک ساتھ دبائیے

 آپ کا نام (*ضروری ہے)

 آپ کا ای میل (*خفیہ رہے گا)

 آپ کی ویب سائیٹ (*اگر ہے تو)

توجہ فرمائیے ۔ اگر آپ کا تبصرہ ابھی تک شائع نہیں ہوا تو اس کا مطلب ہے کہ منتظم نے آپ کے تبصرے کی اشاعت کی اجازت نہیں دی ہے ۔