الحمد اللہ!۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اہل پاکستان اس بار ایک ساتھ عید سعید منانے جا رہے ہیں۔ میری جانب سے عید سعید کے پر مسرت موقع پر عید کارڈ حاضر ہے۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کو عید کی حقیقی خوشیاں نصیب فرمائے۔ آمین!
شعیب سعید شوبی کی کچھ یادیں کچھ باتیں
30
Sep
الحمد اللہ!۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اہل پاکستان اس بار ایک ساتھ عید سعید منانے جا رہے ہیں۔ میری جانب سے عید سعید کے پر مسرت موقع پر عید کارڈ حاضر ہے۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کو عید کی حقیقی خوشیاں نصیب فرمائے۔ آمین!
1
Sep
الحمد اللہ!۔۔۔۔۔تمام اُمت مسلمہ کو ایک بار پھر رمضان المبارک کی روح پرور ساعتوں سے مستفید ہونے کا موقع مل رہا ہے۔ اس نعمت خداوندی کا جتنا بھی شکر ادا کیا جائے وہ کم ہے۔
اللہ تعالیٰ ہم سب مسلمانوں کو اس ماہ ِ مبارک کی نعمتوں، برکتوں اور ساعتوں سے بھرپور فائدہ اُٹھانے کی توفیق […]