عزیزقارئین!۔۔۔۔ مطالعہ حدیث مراسلاتی کورس کے بارے میں شوبی نامہ پر پہلے لکھ چکا ہوں۔ الحمداللہ میں نے یہ کورس مکمل کر لیا ہے۔ مجھے اس کورس کی تکمیل پر مارک شیٹ اور سند (سرٹیفیکیٹ) بھی موصول ہو گئی ہے۔ اس کورس کی ساری بارہ کتابوں، مارک شیٹ اور سرٹیفیکیٹ کی تصاویر پیش کر رہا […]

