ابھی چند روز قبل پاک اسپیکٹیٹر کی غزالہ خان نے ہمارے بلاگ میں اپنی رائے پوسٹ کرتے ہوئے ہمارا ’’انٹرویو‘‘ کرنے کی ’’اجازت‘‘ طلب کی۔ ہم نے اپنی ’’آمادگی ‘‘ ظاہر کردی۔ چنانچہ ان کے کوئی چوبیس کے قریب سوالات ای میل کے ذریعے موصول ہوئے۔ ہم نے بڑی ’’محنت‘‘ سے ان سوالات کے جوابات […]

