سورۃ المومن کی آیت ۳۹ میں ارشادِ باری تعالیٰ ہے:-
’’اے بھائیو ! یہ دنیوی زندگی محض چند روزہ ہے اور (اصل) ٹھہرنے کا مقام توآخرت ہے‘‘
اس فانی و زائل زندگی اور چند روزہ عیش و بہار میں پڑ کر آخرت کو نہ بھول جاؤ ۔ دنیا کی زندگی بہرحال بھلی بُری طرح ختم […]

