ایک فورم پر دو سال قبل ایک ’’شادی کارڈ‘‘ پوسٹ کیا تھا۔ آج حسنِ اتّفاق سے وہاں جا نکلا۔ خوش قسمتی دیکھئے کہ کمپیوٹر پر اس شادی کارڈ کی کورل ڈرا پروجیکٹ فائل بھی مل گئی۔ چنانچہ دوبارہ ایک گف فائل ایکسپورٹ کی اور اب اسے بلاگ پر اپلوڈ کر رہا ہوں۔ کارڈ میں […]

