اس موضوع سے متعلق مزید تحریریں۔۔۔

ابھی تک 21 قارئین نے تبصرہ کیا ہے

Subscribe to this post comment rss or trackback url
mygif
محب علوی بروز September 18th, 2007 بوقت 4:41 am

آخری سائٹ بہت عمدہ ہے اور مجھے بہت پسند آئی ہے۔

mygif
admin بروز September 18th, 2007 بوقت 2:13 pm

بالکل محب بھائی مجھے بھی یہ سرچ انجن (کھوجی) بہت پسند ہے۔

mygif
tanver بروز October 4th, 2007 بوقت 10:43 pm

السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکا تہ
میں search کے دوران آپ کا ویب سائٹ “شوبی نامہ “ ملا یہ جان کر بیحد خوشی ہوی کہ آ چیدہ چیدہ ویب سائٹسو بھی قارئین کو پیش کرتے ہیں۔اسی جذبہ کے تحت میں آپ کے ویب سائٹس کےلیئے www.inikah.com کا تعارف بھیج رہا ہوں
کییونکہ یہ بھی مہذب مسلمانوں میں بیحد مقبول ہورہا ہے۔میں امید کرتا ہوں کہ آپ اسے ضرور شائع فرمائینگے۔
محمد تنویر عالم قاسمی

mygif
tanver بروز October 4th, 2007 بوقت 10:47 pm

مسلمانوں میں مقبول عام ہوتی ویب سائٹ www.inikah.com
شادی کی اہمیت وافادیت پر کسی فرد کو کلام نہیں ، شادی کے بعد ایک نئی
زندگی کی شروعات تصورکی
جاتی ہے، اس کے بغیر سماجی زندگی کاتصور نہیں کیاجاسکتا،معاشرے کی ترقی اور فلاح وبہبود اسی میں پنہا
ہے، اسی سے خاندانوں میں پروان چڑھتا ہے،اور معاشرے کی تشکیل ہوتی ہے، اس کے بغیر برائیوں اور بے حیائیوں کے راستے کھلتے ہیں۔
آج سب سے اہم مسئلہ یہ ہے کہ کسطرح اس خوبصورت لمحہ کو یادگار اور کامیاب بنایاجائے،کیوں کہ موجودہ دور میں اپنے پسند کے رشتے تلاش کرنابہت مشکل امر ہے، کچھ لوگ رشتہ طے کرانے کا
کام انجام دے رہے ہیں ،لیکن اس سماجی اور دینی کام کومشاطہ حضرات نے ایک کاروبار ی شکل دے دی
ہے،ایک رشتہ طے کرانے کیلئے اتنے پیسوں کامطالبہ کیاجاتاہے جو ایک عام آدمی اس کی استطاعت نہیں رکھتا، کچھ پڑھے لکھے طبقہ انگریزی اخباروں اور غیر اسلامی ویب سائٹس کاسہارا لیتے ہیں تو ایسی صورت میں غیر مسلم خاندانوں کی طرف سے بھی فون کالس آنے لگتے ہیں ، رشتے طے کرانے کیلئے کئی ویب سائٹس ملک و بیرون ملک کام انجام دے رہے ہیں لیکن ان سب میں لڑکیوں کی تصویروںکی زیادہ سے زیادہ نمائش کیجاتی ہے، اور ان کابیجا استعمال کیاجاتا ہے،اس طرح کے ویب سائٹس آج کل صرف تفریح و طبع کیلئے دیکھا جاتاہے، جہاں اسلامی شریعت کا کو ئی پاس و لحاظ نہیں کیا جاتا ، ان تمام صورت حال کو مد نظر رکھتے ہوئے بنگلور کی ایک مسلم سافٹ ویئر کمپنی online mPower labs (p) ltd نے دنیاکا سب سے پہلااسلامک ویب سائٹ iNikah.com کے نام سے تشکیل دی ہے جو اپنی تشکیل کے روز اول ہی سے اسلامی تعلیمات کی روشنی میںمسلمان لڑکے ولڑکیوں کے رشتے طے کرانے کی خدمات سرانجام دے رہی ہے جس سے ایک سال کے مختصر عرصہ میں ملک وبیرون ملک کی ایک کثیر تعداد استفادہ کرچکی ہے۔
www.iNikah.com کے آغاز کا مقصد مسلم سماج میں شادی بیاہ کے حوالے سے موجودہ سماجی برائیوں کو ختم کرتے ہوئے شادی کے لائق مسلم نوجوان لڑکے و لڑکیوں کیلئے اپنی پسند کے رشتے کو آسان عمل بناکر پیش کرنا ہے ۔
www.iNikah.com کی خصوصیات یہ ہیں کہ بنیادی طور پر اسلامی تشخص کالحاظ رکھا گیا ہے ۔ اس ویب سائٹ پر لڑکیوں کی تصاویر موجود ہیں لیکن ان کا مشاہدہ اس وقت تک نہیں کیا جاسکتا جب تک کہ لڑکی کے سرپرست اس کی اجازت نہ دے دے، جب کہ دیگر رشتے لگانے والی ویب سائٹس میں ایسا کچھ نہیں ہے، نتےجتا لڑکیوں کی تصاویر لوگ تفریح و طبع اور بے مقصد بھی دیکھتے ہیں جب کہ iNikah.comمیںلڑکے والے کسی لڑکی کا بائیو ڈاٹادیکھنے کے بعد لڑکی کی تصویر دیکھنا چاہتے ہیں تو انہیں اپنا بائےو ڈاٹا بتلاتے ہوئے لڑکی والو ں کا وہ پاس ورڈ حاصل کر نا ہوتا ہے جس کو ٹائپ کر نے کے بعد ہی لڑکی کی تصویر تک رسائی ہوتی ہے۔ iNikah.comکے ذریعہ لڑکی ڈھونڈنے والے لڑکوں اور ان کے سرپرستوں سے یہ ضمانت لیتی ہے کہ وہ جہیز کامطالبہ نہ کریں ۔ شادی طے ہوجانے کے بعد دوران شادی بے دریغ مال خرچ نہ کریں۔ شادی میں ہونے والی برائےوں کو ختم کرنے کا عہد کریں۔
چونکہ ترقی کے اس دور میں جس طرح دنیا کی ساری چیزوں میں تغیرات ہوے اور ہورہے ہیں اسی طرح شادی کے سلسلے میں نوجوان طبقہ کے خیالات بھی بدلتے جارہے ہیں ،عام طورپر ہندوستانی لڑکوں کو تعلیم یافتہ اور خوبصورت لڑکیوں کی تلاش رہتی ہے ،تو لڑکیاں ایسےشوہر کی تلاش میں رہتی ہیں جن کی معاشی حالات مستحکم ہوں اوراسلامی تعلیمات سے آراستہ ہوں تاکہ اپنی بیوی کے صحیح حقوق ادا کرسے، شاید اسی لئے ردا خانم نے اپنی بیٹی کیلئے www.inikah.com نامی ویب سائٹ پر رجسٹر کرایا ،کیونکہ یہ ویب سائٹ نہ صرف رشتہ طے کراتی ہے ، بلکہ اسلامی شریعت کے مطابق بنائی گئی یہ ویب سائٹ جھیز جیسے بری لعنت سے بچنے کا عہد بھی لیتی ہے،اس ویب سائٹ کا دعوٰی ہے کہ ان کی بھر پور کوشش سے ایک بہترین ہمسفر مل سکتا ہے۔www.inikah.com کے(چیف ایکزیکٹیو آفیسر)احمد حسن کا کہنا ہے کہ ہندوستان میں عام آدمی کیلئے انٹرنیٹ پر رشتے تلاش کرنا اب معمولی بات ہے۔
ہندوستان میں آئی ٹی کے ماہرین نہ صرف ملازمتوں کی مارکیٹ میں مقبولیت حاصل کررہے ہیں بلکہ شادیوں کیلئے بھی انھیں سب سے زیا دہ ترجیح دیجاتی ہے۔
آئی نکاح ڈاٹ کام سے مسلمانوں کی دلچسپی کو دیکھتے ہوے کمپنی کے c.e.o. احمد حسن کا کہنا ہے کہ ” انشا ءاللہ آنے والے دوتین مہینوں کے اندراس ویب سائٹ میں اردو ،عربی اور ہندی زبان کی سہولیات فراہم کئے جائیں گے۔ ”
iNikah.comملک کے بڑے بڑے شہروں میں سمپل نکاح پوائنٹس کی شروعات کرچکی ہے، جن کے ذریعہ جنھیں انٹر نیٹ کے استعمال سے شناسائی نہیں ہے وہ بھی اپنے رشتوںکارجسٹریشن آف لائن کراسکیں گے، iNikah.comایک اچھی شروعات ہے جس کی ستائش کی جانی چاہئے
۔
از: محمد تنویر عالم قاسمی
Email Id: tanveeralamqasmi@yahoo.co.in

mygif
shobi بروز October 5th, 2007 بوقت 2:03 pm

تنویر عالم قاسمی صاحب!
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ
یہ میرا ذاتی بلاگ ہے۔ اگر آپ کو کسی ویب سائٹ کا تعارف وغیرہ یا کچھ اور “شائع” کرانا ہے تو کیوں نہ آپ اسے اپنے بلاگ پر شائع کریں تاکہ آپ کی تمام تحریریں ایک جگہ محفوظ ہوجائیں۔ آپ بھی شوبی نامہ کی طرح کا بلاگ بالکل مفت بنا سکتے ہیں۔ اس کے لئے آپ http://forums.urdutech.com/index.php اُردو ٹیک کی ویب سائٹ ملاحظہ کریں اور وہاں اپنے بلاگ کی درخواست دے دیجئے۔

اس کے بعد آپ اس بلاگ کی طرح اپنے بلاگ میں بھی اسی طرح چیدہ چیدہ ویب سائٹس اور دوسری چیزیں پوسٹ کر سکیں گے اور آپ کو کسی کی اجازت لینے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔ بلاگ میں ہر بلاگ کا مالک صرف اپنی تحریریں یا پسند نا پسند شائع کرتا ہے۔ شوبی نامہ ویب سائٹ نہیں ہے، یہ ایک طرح سے میری ذاتی ڈائری ہے، ویسے آپ کی ویب سائٹ کا تعارف تو ویسے بھی یہاں بطور تبصرہ شائع ہو گیا ہے!۔۔۔۔۔اگر آپ اسے کسی ویب سایٹ پر شائع کرانا چاہتے ہیں تو اس کے لئے http://www.urduweb.org/mehfil ایک اچھی ویب سائٹ ہے۔ براہِ کرم آپ اس ویب سائٹ کا تعارف وہاں پوسٹ کریں!۔۔۔۔اُمید ہے آپ بُرا نہیں منائیں گے!

mygif

[…] نامہ‘‘ میں ’’مفید ویب سائٹس‘‘ کے موضوع کے تحت اور ’’چار زبردست ویب سائٹس‘‘ کے ذیل میں دو ستمبر2007 کو شائع کر چکا تھا۔ اس پر بھی بس […]

mygif
فریدی بروز November 22nd, 2007 بوقت 11:53 pm

یہ ویب سائٹ بھی چیک کی جیے گا۔ سائٹ پر اسلامک موضوعات پر لیکچرز موجود ہیں۔
http://www.khawajamuhammadyaar.net

mygif
shobi بروز November 23rd, 2007 بوقت 2:02 pm

فریدی صاحب!۔۔۔۔۔۔۔یقیناََ یہ ایک اچھی اسلامک ویب سائٹ ہے۔۔۔۔۔بہت شکریا!!

mygif
فریدی بروز November 26th, 2007 بوقت 9:48 pm

تعریف کا شکریہ
http://www.khawajamuhammadyaar.net

mygif
نوید بروز December 5th, 2007 بوقت 1:17 pm

بہت شکریہ شوبی

لیکن یہ میرے پاس فلیش گیمز والی ویب سائٹ نہیں کھل رہی۔

سمجھ نہیں آرہی کہ ایسا کیوں ہے؟ :?:

mygif
Furqan Haider بروز December 7th, 2007 بوقت 8:07 am

Please Visite My Site www.mehdinagar.up.to

mygif
shobi بروز December 7th, 2007 بوقت 2:15 pm

نوید میرے پاس تو یہ ویب سائٹ اوپن ہورہی ہے۔ کیا ایسا تو نہیں کہ آپ کے پاس تازہ ترین فلیش پلیئر انسٹال نہ ہو۔ اگر ایسا ہے تو ایڈوبی کی ویب سائٹ سے ڈاؤن لوڈ کر لیجئے!

mygif
shobi بروز December 7th, 2007 بوقت 2:20 pm

فرقان حیدر آپ کی ویب سائٹ اوپن نہیں ہو رہی ہے۔

mygif
نوید بروز December 8th, 2007 بوقت 11:42 am

اچھا شوبی میں ٹرائی کر کے دیکھ لوں گا۔

شکریہ

mygif
ذیشان مہدی بروز December 9th, 2007 بوقت 12:20 pm

بہت اچھی اور کارآمد ویب سایٹ ہے

mygif
shobi بروز December 11th, 2007 بوقت 12:31 pm

نوید: ضرور آپ ٹرائی کیجئے گا!

ذیشان مہدی: شکریا جناب!

mygif
ذیشان مہدی بروز May 10th, 2008 بوقت 1:27 pm

ہہت کار آمد اور مفید ہیں ۔ زبردست یار کیا بات ہے۔

mygif
شوبی بروز May 14th, 2008 بوقت 12:51 pm

شکریا ذیشان!۔۔۔۔۔۔یقینا ایسا ہی ہے!

mygif
فرحت کیانی بروز December 28th, 2008 بوقت 5:57 am

میں نے اس دن بھی یہ پوسٹ دیکھی تھی۔ بہترین سائٹس شیئر کی ہیں آپ نے شوبی۔
گیمز والی سائٹ پر تو خصوصی شکریہ۔ میری بوریت کا اچھا حل مل گیا :D

mygif
شوبی بروز December 30th, 2008 بوقت 2:47 am

شکریہ فرحت آپ نے اتنی ’’قدیم‘‘ پوسٹ پر اپنی قیمتی رائے سے نوازا!

گیمز والی سائٹ یقینا بہت عمدہ ہے۔ مجھے خود گیمز وغیرہ بنانی کی انسپریشن اسی

ویب سائٹ سے ملی تھی!

mygif
Ibrahim Madni بروز December 31st, 2009 بوقت 1:28 pm

assalam-0-alaikum
Aj Me Yahan Ap k saath Apna Sms Database ki Site Share Kar Raha hun
www.PakCell.Co.uk

براہِ کرم اس تحریر پر اپنی قیمتی رائے دینا مت بھولئے۔ شکریہ!
درج ذیل خانوں میں آپ اردو لکھ سکتے ہیں ۔ انگریزی لکھنے کے لیے Control اور Space کے بٹن ایک ساتھ دبائیے

 آپ کا نام (*ضروری ہے)

 آپ کا ای میل (*خفیہ رہے گا)

 آپ کی ویب سائیٹ (*اگر ہے تو)

توجہ فرمائیے ۔ اگر آپ کا تبصرہ ابھی تک شائع نہیں ہوا تو اس کا مطلب ہے کہ منتظم نے آپ کے تبصرے کی اشاعت کی اجازت نہیں دی ہے ۔